مضحکہ آمیز
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس میں مذاق یا تمسخر پایا جائے، جسے دیکھ کر یا سن کر ہنسی آئے، تمسخر آمیز۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس میں مذاق یا تمسخر پایا جائے، جسے دیکھ کر یا سن کر ہنسی آئے، تمسخر آمیز۔